زرہ بکتر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - لوہے کا بنا ہوا جالی کا جامہ یا پوشاک جو فوجی سپاہی میدان جنگ میں لڑائی کے وقت پہنتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - لوہے کا بنا ہوا جالی کا جامہ یا پوشاک جو فوجی سپاہی میدان جنگ میں لڑائی کے وقت پہنتے ہیں۔